04:09 , 15 نومبر 2025
Watch Live

گنڈاپور کا بحیثیت صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا استعفی منظور

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا بحیثیت صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا استعفی منظور کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے علی امین گنڈاپور پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اُن کو صوبائی صدارت سے فارغ کر کے اُن کی جگہ جنید اکبر کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا نیا صدر مقرر کیا ہے۔

پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنا استعفی بانی پی ٹی آئی کو پیش کیا تھا جس کو منظور کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION